جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مرکز نے طبی مائع آکسیجن کی فراہمی کے نظام کو مضبوط بنانے کو کہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-24
in تازہ تریں
A A
مرکز نے طبی مائع آکسیجن کی فراہمی کے نظام کو مضبوط بنانے کو کہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۲۴دسمبر

مرکزی حکومت نے ہفتہ کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے طبی مائع(سیال) آکسیجن کی فراہمی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لئے کہا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریوں، پرنسپل سکریٹریوں اور ہیلتھ سکریٹریوں کو لکھے گئے خط میں، صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے کہا کہ دنیا میں کووڈ-19 انفیکشن کے معاملات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ حالات کو دیکھتے ہوئے ملک میں بھی اس سے نمٹنے کی تیاریاں کی جانی چاہئیں۔

وفاق نے خط میں کہا کہ کووڈ متاثرین کے علاج میں طبی مائع آکسیجن کا اہم رول ہے ، اس لیے طبی مائع آکسیجن کی فراہمی کے نظام کو مضبوط کیا جانا چاہیے ۔

خط میں کہا گیا ہے کہ طبی مائع آکسیجن پروڈکشن پلانٹس، مال بردار ٹینکر، چھوٹے سلنڈر اور دیگر آلات کو جانچ کے بعد ہموار حالت میں رکھا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام ریاستوں میں ضلعی سطح پر گوداموں میں طبی مائع آکسیجن کا مناسب ذخیرہ ہونا چاہیے ۔

صحت کے سکریٹری نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت ہفتہ وار بنیادوں پر طبی مائع آکسیجن کے ذخیرہ کا جائزہ لے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ طبی مائع آکسیجن کی ذخیرہ اندوزی، نقل و حمل اور سپلائی میں کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کے لیے مرکزی حکومت ہر طرح کے تعاون کے لیے تیار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گیلانی کے برزلہ گھر سمیت جماعت اسلامی کی۲۰ جائیدادیں ضبط

Next Post

راجوری میں بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

راجوری میں بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.