جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سیکورٹی کےلئے خطرے والے سوشل میڈیا اکاونٹس بند رہیں گے :ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-22
in تازہ تریں
A A
مرکزی حکومت نے تین برسوں میں اشتہارات پر۹۱۱ کروڑ روپے صرف کئے

NEW DELHI, JUL 21 (UNI):- Union Minister for Information and Broadcasting Anurag Singh Thakur speaking in Rajya Sabha during the Monsoon Session of Parliament in New Delhi on Thursday. (Sansad TV) UNI PHOTO-NK14U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

نئی دہلی/۲۲دسمبر
حکومت نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں کہا کہ سوشل میڈیا چینلز اور اکا¶نٹس کو بلاک کرنے کی کارروائی جو گمراہ کن معلومات فراہم کر رہے ہیں اور قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔
اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے آج راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ اس طرح کے 104 یوٹیوب چینلز، 45 انفرادی یوٹیوب چینلز، چار فیس بک اکا¶نٹس، پانچ ٹوئٹر اکا¶نٹس اور چھ ویب سائٹس کے خلاف ایسی غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے اب تک کارروائی کی گئی ہے ۔
ٹھاکر نے کہا کہ آئندہ بھی ایسی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ خلاف ضابطہ اشتہارات پر بھی کارروائی کی جاتی ہے ۔ مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ خبریں اور او ٹی ٹی پلیٹ فارم آئی ٹی ایکٹ کے تحت آتے ہیں۔ کسی بھی ویب سیریز وغیرہ کے بارے میں شکایات موصول ہونے پر ایکشن لیا جاتا ہے لیکن ویب سیریز کے ناظرین کی عمر مقرر کی جاتی ہے اور مواد کو عمر کے زمرے کو مدنظر رکھ کر بنانا ہوتا ہے تاکہ پروڈیوسر اور سامعین دونوں کو ایک پلیٹ فارم مل سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں زمستانی ہوا ؤ ں کا زور جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی تیسری بار ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی تیسری بار ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.