جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر کے بمنہ میں آتشزدگی سے پانچ مکان خاکستر، کمسن زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-16
in اہم ترین
A A
سرینگر کے بمنہ میں آتشزدگی سے پانچ مکان خاکستر، کمسن زخمی

SRINAGAR, DEC 15 (UNI):- Five residential houses were damaged and a minor boy suffered burn injuries in a fire incident at Bemina in Srinagar on Thursday.UNI PHOTO-34U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
سرینگر کے بمنہ علاقے میں آگ کی ایک واردات میں کم سے کم پانچ رہائشی مکان خاکستر جبکہ ایک کمسن لڑکا زخمی ہوگیا۔
ذرائع نے بتایا کہ بمنہ کی منصور کالونی میں آگ کی ایک واردات میں تین رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگئے جبکہ دو مکانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔
ذرائع نے بتایا کہ اس واردات میں ایک کمسن لڑکا زخمی ہوگیا جس کو علاج و معالجے کیلئے فوری طور پر شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ منتقل کیا گیا۔
زخمی لڑکے کی شناخت محمد آصف آہنگر کے بطور ہوئی ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ آگ کی اس واردات میں مکینوں کو لاکھوں روپیے مالیت کا نقصان ہوا ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے قانونی کارروائیاں شروع کی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کو معلوم کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سلامتی کونسل میں بھارت کی پاک چین پر تنقید

Next Post

منفی3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ر:سری نگر میں رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین رات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز

منفی3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ر:سری نگر میں رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین رات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.