ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گجرات کی طرح جموں کشمیر میں بھی اپنے بل بوتے پر حکومت بنائیں گے: رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-09
in اہم ترین
A A
گجرات کی طرح جموں کشمیر میں بھی اپنے بل بوتے پر حکومت بنائیں گے: رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
گجرات اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی )کی تاریخی جیت پر جموں وکشمیر میں اس پارٹی کے کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔
بی جے پی کے یونٹ صدر‘ رویندر رینا نے کہاکہ گجرات کی طرح جموںکشمیر اسمبلی انتخابات میں بھی بھارتیہ جنتاپارٹی اپنے بل بوتے پر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگی۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں پارٹی دفتر کے باہر بی جے پی کارکنوں نے گجرات میں ملی جیت کے بعد جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران جموں وکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر نے کہاکہ جیت کا سہرا وزیر اعظم مودی کو جاتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ وزیرا عظم نریندر مودی کی سربراہی میں بھاجپا نے ساتویں بار گجرات میں جیت حاصل کرکے ریکارڈ قائم کیا۔انہوں نے کہا’’ بھاجپا نے لوگوں سے جتنے بھی وعدئے کئے اُنہیں پورا کیا گیا‘‘۔
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بارے میںرینا نے کہا’’مجھے پورا یقین ہے کہ گجرات کی طرح ہی یہاں پر بھی بی جے پی اپنے بل پر حکومت بنانے میں کامیابی ہوگی‘‘۔اُن کے مطابق موجودہ مرکزی حکومت نے پچھلے تین برسوں کے دوران جموںکشمیر کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ یہاں پر تعمیر وترقی کے کام شروع کئے ۔
رینا نے بتایا کہ جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر کے لوگ بھی بھاجپا کے ساتھ اپنی وابستگی جتا رہے ہیں اور آنے والے اسمبلی چناو میں بی جے پی کامیابیوں کے جھنڈے گارڈنے میں کامیاب ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات میں بھاجپا‘ہماچل میں کانگریس کی جیت

Next Post

تاریخی مغل روڈ اور سری نگر،لیہہ شاہراہ پر ٹریفک بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری

تاریخی مغل روڈ اور سری نگر،لیہہ شاہراہ پر ٹریفک بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.