جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں رسوئی گیس دھماکے میں ماں بیٹا جھلس کر لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-25
in اہم ترین
A A
بانڈی پورہ سلینڈر دھماکے ایک شخص از جان دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں ایک رسوئی گیس سلنڈر میں آگ لگ کر پھٹنے کے نتیجے میں ماں بیٹا جھلس کر لقمہ اجل بن گئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرنکوٹ کے چندی مرگ علاقے میں شوکت حسین نامی ایک شخص کے گھر میں رسوئی گیس سلنڈر اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ماں اور اس کا چار سالہ بیٹا لقمہ اجل بن گیا۔
ذرائع نے کہا کہ اس واقعے میں مذکورہ مکان مالک بھی زخمی ہوا تاہم دیگر اہل خانہ بال بال بچ گئے ۔متوفی خاتون کی شناخت ۴۰سالہ حمیدہ بیگم اور۴سالہ عاقب احمد کے بطور ہوئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ واقعہ پیش آتے ہی پولیس اور مقامی لوگ جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو قابو کرنے اور دیگر بچاؤ کارروائیوں میں جٹ گئے ۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں مکان کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سردی کا زور تیز ہونے لگا‘سرینگر میں بھی شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

Next Post

جدہ میں شدید بارش سے دو افراد ہلاک ،لوگوں سے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

جدہ میں شدید بارش سے دو افراد ہلاک ،لوگوں سے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.