ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یوکرین پر روسی حملوں کے درمیان پولینڈ میں میزائل داغے گئے :رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-16
in تازہ تریں
A A
شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

وارسا/16 نومبر

یوکرین کی سرحد کے قریب پولینڈ میزائل گرے ہیں جس سے دو لوگوں کی موت ہوگئی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

بی بی سی نے کہا کہ یہ رپورٹیں روس کی جانب سے یوکرین پر نئے حملوں کی لہر شروع ہونے کے بعد سامنے آئی ہیں، لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ کیا ہوا ہے ۔

یوکرین کی فضائیہ کے ترجمان یوری ایحناٹو کے مطابق منگل کے روز یوکرین پر90 سے زیادہ میزائل داغے گئے ، جن میں سے 70 سے زیادہ کو کامیابی سے مار گرایا گیا۔

فی الحال، پولینڈ کی حکومت نے بھی کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے لیکن کہا ہے کہ وہ ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کے بعد کچھ فوجی یونٹوں کو ہائی الرٹ پر رکھ رہی ہے ۔

اس سے قبل پولش میڈیا نے کہا تھا کہ روسی میزائل یوکرین کی سرحد پار کر کے پولینڈ پر گرے تھے ۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس پر الزام لگایا کہ وہ پولینڈ پر جان بوجھ کر حملہ کررہا ہے ۔

روس نے اس حملے کے ذمہ دار ہونے کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں "صورتحال کو مزید خراب کرنے کے لیے جان بوجھ کر کی گئی اشتعال انگیزی” قرار دیا۔

امریکہ اور دیگر بین الاقوامی طاقتوں نے کہا کہ وہ اس بابت چھان بین کر رہے ہیں لیکن ابھی تک ذمہ داری طے کرنا باقی ہے ۔پولینڈ کے فائر فائٹرز نے دھماکے کی وجہ بتائے بغیر مشرقی قصبے پرزیوڈو میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی کی لہر تیز

Next Post

مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا:وائٹ ہا وس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا:وائٹ ہا وس

مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا:وائٹ ہا وس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.