ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرکاری کواٹر خالی کرنے کیخلاف دائر عرضی رد

لال سنگھ کو ۶ ہفتوںرہائشگاہ خالی کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں کشمیر ہائی کورٹ نے منگل کو سابق وزیر چودھری لال سنگھ کو جاری کردہ بے دخلی کے نوٹس کے خلاف درخواست کو خارج کر دیا اور انہیں چھ ہفتوں کے اندر اندر انہیں پہلے الاٹ کی گئی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کی ہدایت دی۔
سنگھ‘جو ڈوگرہ سوابھیمان سنگٹھن پارٹی کے صدرہیں، اُن کئی سیاست دانوں میں شامل ہیں جنہیں گزشتہ ماہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جموں کے گاندھی نگر علاقے میں سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے کیلئے نوٹس بھیجے تھے۔
تاہم سابق وزیر نے اس نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ سے اس لئے رجوع کیا تھا کہ وہ ’زیڈ پلس کٹیگری سکیورٹی‘ کے زمرے میں آتے ہیں۔
سینئر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مونیکا کوہلی نے کہا کہ کیس جسٹس سنجیو کمار شکلا کے سامنے سماعت کے لیے آیا، جس نے دونوں فریقوں کے دلائل سننے کے بعد درخواست کو خارج کر دیا۔انہوں نے کہا کہ عدالت نے سابق وزیر کو بنگلہ خالی کرنے کے لیے چھ ہفتے کا وقت دیا۔
اپنی نوٹس میں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سنگھ‘ جو گزشتہ دو دہائیوں سے بنگلے پر قابض ہیں‘۱۵ نومبر تک عمارت خالی کر دیں۔
یاد رہے کہ جموںکشمیر انتظامیہ نے مین اسٹریم سیاسی پارٹیوں سے وابستہ کئی سینئر لیڈران یہاں تک کہ سابق وزرائے اعلیٰ کو سرکاری کوٹھیاں خالی کرنے کے ضمن میں نوٹسیں اجرا کی ہیں ۔
بتادیں کہ جموںکشمیر انتظامیہ نے پی ڈی پی صدر اور سابق وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی کو بھی گپکار میں قائم سرکاری کواٹر خالی کرنے کے حوالے سے نوٹس جاری کی ہے جس کے جواب میں محبوبہ مفتی نے اسٹیٹ محکمہ کو یکم دسمبر تک وقت مانگا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام : چلتی ٹرین کی زد میں آنے سے شہری ہلاک

Next Post

موٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون ہلاک‘ دو زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

موٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون ہلاک‘ دو زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.