ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in اہم ترین
A A
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

SRINAGAR, NOV 14 (UNI) :-A view of fresh snowfall at Tangmarg on Srinagar-Gulmarg road on Monday. UNI PHOTO -37U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئیں۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں۱۴نومبر کی شام تک موسم کی یہی صورتحال جاری رہ سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں ۱۵سے۱۸نومبر تک موسم مجموعی طور پر خشک مگر ابر آلو رہنے کا امکان ہے ۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں۱۸سے۱۹نومبر تک موسم ایک بار پھر خراب ہوسکتا ہے جس کے نتیجے میں بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ تاہم وادی میں ۲۰نومبر تک بڑے پیمانے پر موسم خراب ہونے کی کوئی توقع نہیں ہے ۔
ادھر بھاری برف باری سے وادی کے بعض دور افتادہ علاقوں کا اپنے ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ شمالی ضلع کپوارہ کے مژھل، کیرن اور کرناہ میں قریب ایک فٹ برف جمع ہوئی جس کے باعث یہ علاقے ضلع ہیڈ کوارٹر سے منقطع ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ضلع بانڈی پورہ کی وادی گریز میں بھی ایک زائد از ایک فٹ برف جمع ہوئی ہے جبکہ مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں بھی۱۴؍انچ تازہ برف جمع ہوئی ہے ۔
سرینگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۹ء۵ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ قاضی گنڈ میں ۸ء۲ملی میٹر، پہلگام میں۲ء۱۲ملی میٹر، کپوارہ میں۴ء۱۴ ملی میٹر اور گلمرگ میں۸ء۱۶ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
ادھر مطلع ابرآلود رہنے سے وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری درج ہوئی ہے ۔
دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت۴ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۲ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ۴ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۶ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ایک اور مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۸ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت ۱ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب منفی۴ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۲ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ضلع لیہہ میں منفی۱ء۴ڈگری سینٹی گریڈ اور قصبہ دراس جو سائبیریا کے بعد دنیا کا سرد ترین علاقہ مانا جاتا ہے ، میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۵ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ‘مغل روڈ ٹریفک کیلئے بند

Next Post

یوکرین میں جنگ بندی اور سفارت کاری کے راستے پر واپس آنے کی ضرورت ہے:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی

یوکرین میں جنگ بندی اور سفارت کاری کے راستے پر واپس آنے کی ضرورت ہے:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.