ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سپریم کورٹ جمعہ کو گیانواپی تنازعہ پرسماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in تازہ تریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/10 نومبر

سپریم کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ وہ وارانسی کی گیانواپی مسجد میں ’شیولنگ‘ ہونے کا دعویٰ کیے جانے کے بعد علاقے کی حفاظت سے متعلق عبوری حکم میں توسیع کے معاملے پر جمعہ کو سماعت کرے گی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والی بنچ نے ’خصوصی تذکرہ‘ کے دوران وکیل وشنو شنکر جین کی عرضی کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی سماعت جمعہ کو سہ پہر 3 بجے ہوگی۔

بنچ کے سامنے ایڈوکیٹ مسٹرجین نے متعلقہ علاقے کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم کے 12 نومبرکو ختم ہونے کی معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے اس کی توسیع کی درخواست پر سماعت کرنے کی التجا کی۔

چیف جسٹس چندر چوڑ نے کہا”ہمیں ایک بنچ تشکیل دینا ہے ۔ ہم کل سہ پہر تین بجے سماعت کے لیے ایک بنچ تشکیل دیں گے “۔

سپریم کورٹ نے اترپردیش کے وارانسی میں گیان واپی مسجد کے صحن میں’شیولنگ‘ملنے کے دعویٰ کے بعد متعلقہ فریقوں کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے 17 مئی کو اس متنازعہ علاقے کا تحفظ یقینی بنانے کا عبوری حکم جاری کیاتھا، جس کی مدت جمعہ کو ختم ہورہی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج، گلمرگ میں 20 انچ تازہ برف جمع

Next Post

مودی حکومت پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیتی: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

مودی حکومت پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیتی: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.