ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلی بار ٹیٹوال میں شاردا دیوی مندر میں دیوالی کی روشنیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-26
in اہم ترین
A A
دیوالی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں پیر کے روز مٹی کے سینکڑوں چراغوں نے ٹیٹوال بستی کو روشن کیا جب لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر واقع علاقے میں ماتا شاردا دیوی کے مندر میں پہلی بار دیوالی منائی جا رہی تھی۔
قدیم مندر اور اس کے مرکز کو پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شاردا پیٹھ مندر کی صدیوں پرانی یاترا کو بحال کرنے کے مقصد سے دوبارہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔
شاردا پیٹھ دیوی سرسوتی کا کشمیری نام ہے۔ شاردا پیٹھ برصغیر پاک و ہند کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک تھی۔
ٹیٹوال کپواڑہ میں واقع ہے اور شاردا پیٹھ اس گاؤں سے بمشکل ۴۰ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
شاردا پیٹھ ایک لاوارث مندر ہے جو دریائے نیلم کے کنارے شاردا گاؤں میں واقع ہے، جو علم کا ایک بڑا مرکز تھا۔ اسے پورے جنوبی ایشیا میں ۱۸ انتہائی قابل احترام مندروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
تقسیم کے بعد پہلی بار، شاردا یاترا مندر میں دیوالی کی تقریبات کے لیے موم بتیاں اور دیے روشن کیے گئے، جس کی ٹیٹوال میں تعمیر نو کی جا رہی ہے۔
سیو شاردا کمیٹی کے صدر رویندر پنڈتا نے بتایا کہ فوج کے جوانوں کے ساتھ مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پیر کو دیوالی منانے کے لیے مٹی کے چراغ، موم بتیاں روشن کیں اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔
تعمیراتی کمیٹی کے رکن اعجاز خان کی قیادت میں، تقسیم کے بعد پہلی بار ٹیٹوال میں دیوالی منائی گئی۔انہوں نے کہا کہ’ سیو شاردا کمیٹی ‘نے گزشتہ سال مندر اور سکھ گرودوارے کی تعمیر نو کی نگرانی کی ہے۔
۱۹۴۷ میں قبائلی حملے سے پہلے، ایک دھرم شالہ اور ایک سکھ گرودوارہ اسی پلاٹ میں موجود تھا جسے جلایا گیاتھا۔ اسی طرح کے خطوط پر، کمیٹی شاردا مندر اور سکھ گوردوارے کی تعمیر نو کر رہی ہے۔ پنڈیتا نے کہا کہ تعمیر نو تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔
ٹیٹوال شاردا پیٹھ کی یاترا کا ایک روایتی راستہ تھا جسے آخری بار ۱۹۴۸ میں قبائلی حملے اور تقسیم کے بعد روک دیا گیا تھا۔
پنڈتا کاکہنا تھا’’جب سے ایسی کوئی یاترا نہیں ہوئی ہے۔ ٹنگدار کرناہ کی سول سوسائٹی پر مشتمل کمیٹی اس قدیم ورثے کو دوبارہ بنانے میں سرگرم عمل ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کیلئے اقدامات کیے ہیں:سنہا

Next Post

’ہندوستان کی جمہوریت کسی بھی ملک سے بہتر‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’ہندوستان کی جمہوریت کسی بھی ملک سے بہتر‘

’ہندوستان کی جمہوریت کسی بھی ملک سے بہتر‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.