ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر میں یکساں تعلیمی کلینڈ نافذ‘ مارچ میں امتحانات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-07
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میں یکساں تعلیمی کلینڈ نافذ‘ مارچ میں امتحانات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۷اکتوبر

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے جموں کشمیر میں سبھی جماعتوں کےلئے یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ کیا ہے، جس کے تحت اب پہلی سے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات مارچ۔اپریل میں منعقد کیے جائیں گے۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

اس حوالے سے جمعہ کو باضابطہ طور پرنسپل سیکرٹری محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا۔

حکم نامے کے مطابق یکساں تعلیمی کلینڈر کے نفاذ کو منظوری دی گئی ہے۔ایسے میں اب تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں پہلی سے۹ویں جماعت کے امتحانات مارچ۔اپریل سیشن میں لیے جائیں گے۔

حکم نامہ میں یہ بھی کہا گیا یے کہ نیا داخلہ کلینڈر آئندہ برس مارچ کے مہینے سے شروع ہوگا۔

یہ بات قابل ہے کہ جموںکشمیر انتظامیہ نے دسویں سے بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات مارچ سیشن سے منعقد کرنے کا پہلے ہی حکم جاری کیا ہے۔

جموں و کشمیر میں تھیوری امتحان مارچ کے پہلے ہفتہ سے جموں سمر زون کے موجودہ اکیڈمک کلینڈر کے مطابق منعقد کیا جائے گے،سوائے جموں کے چند مشکل علاقوں کے اور خطہ کشمیر کے کچھ علاقوں میں،تاہم مشکل علاقوں میں امتحان میں تاخیر اور اپریل کے دوسرے ہفتے سے تجویز کردہ کلینڈر کے مطابق انعقاد کیا جائے گا جب یہ علاقے مکمل طور پر قابل رسائی بن جائے گے۔اگر چہ ان مشکل علاقوں میں الگ الگ امتحان لیا جائے گا، لیکن امتحانات کے نتائج کا اعلان بیک وقت کیا جائے گا۔

بتادیں کہ گزشتہ روز ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر تصدق حسین میرنے کہا تھا کہ اول سے نویں جماعت تک کے طلبہ کے امتحانات کا مارچ سیشن میں منعقد ہونے کے قوی امکانات ہیں اور اس سلسلے میں ایک دو دنوں کے اندر باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

ڈبلیو ایچ او الرٹ: گھبرانے کی ضرورت نہیں‘دوا صرف گےمبیا کیلئے تھی:اندرابی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ڈبلیو ایچ او الرٹ: گھبرانے کی ضرورت نہیں‘دوا صرف گےمبیا کیلئے تھی:اندرابی

ڈبلیو ایچ او الرٹ: گھبرانے کی ضرورت نہیں‘دوا صرف گےمبیا کیلئے تھی:اندرابی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.