ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حزب کا’ لانچنگ کمانڈر‘شوکت احمد دہشت گرد قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-05 - Updated on 2022-10-10
in تازہ تریں
A A
حزب کا’ لانچنگ کمانڈر‘شوکت احمد دہشت گرد قرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر///
حکومت ہند نے عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے چیف لانچنگ کمانڈر شوکت احمد شیخ کو جموں و کشمیر میں دہشت گردی اور تشدد پھیلانے کے الزام میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ ۱۹۶۷ کے تحت دہشت گرد قرار دیا ہے۔
جبکہ‘غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ‘۱۹۶۷ (۱۹۶۷ کا۳۷) (جسے بعد میں مذکورہ ایکٹ کہا جائے گا) کو افراد اور انجمنوں کی بعض غیر قانونی سرگرمیوں کی زیادہ موثر روک تھام اور دہشت گردی کی سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شوکت احمد شیخ شوکت موچی ولد غلام نبی شیخ۔ گنی حمام، بارہمولہ، جموں و کشمیر میں سال۱۹۷۰ میں پیدا ہوئے، جو اس وقت پاکستان میں مقیم ہیں، عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے چیف لانچنگ کمانڈر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔جب کہ حزب المجاہدین کو مذکورہ ایکٹ کے پہلے شیڈول کے تحت سیریل نمبر ۸ میں عسکریت پسند تنظیم کے طور پر درج کیا گیا ہے۔
مذکورہ شوکت احمد شیخ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے تشدد کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔وہیں شوکت احمد شیخ شمالی کشمیر میں اپنے ساتھیوں کے نیٹ ورک کی وجہ سے عسکریت پسندوں کی دراندازی اور واپسی اور عسکریت پسندوں کے حملوں کو انجام دینے میں اہم رول ادا کررہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’گزٹ نوٹیفیکیشن کے بعد حد بندی احکامات کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا‘

Next Post

ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات کا مبینہ قاتل گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ڈی جی جیل خانہ جات کا مبینہ قاتل گرفتار

ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات کا مبینہ قاتل گرفتار :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.