ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم نے 5G خدمات کا آغاز کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-01
in تازہ تریں
A A
وزیر اعظم نے 5G خدمات کا آغاز کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/یکم اکتوبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک نئے تکنیکی دور کا آغاز کرتے ہوئے آج ملک میں 5 جی خدمات کا آغاز کیا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

وزیر اعظم نے انڈین موبائل کانفرنس (آئی ایم سی) کے چھٹے ایڈیشن کے افتتاح کے ساتھ ملک میں 5G خدمات کا بھی آغاز کیا۔ آئی ایم سی 2022 کا انعقاد 01 سے 04 اکتوبر تک’نیو ڈیجیٹل یونیورس‘تھیم کے ساتھ کیا جا رہا ہے ۔

مودی کے ذریعہ منتخب کردہ 13 شہروں میں اسے لانچ کیا جائے گا۔ 5G اگلے چند برسوں میں پورے ملک کا احاطہ کرے گی۔ 5G ٹیکنالوجی سے بلارکاوٹ کوریج، اعلیٰ ڈیٹا کی شرح، کم تاخیر اور انتہائی قابل اعتماد مواصلاتی سہولیات حاصل کی جاسکیں گی۔ اس سے توانائی کی کارکردگی، اسپیکٹرم کی کارکردگی اور نیٹ ورک کی کارکردگی میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔

اس موقع پر مواصلات، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو اور مواصلات کے وزیر مملکت دیوسنگھ چوہان کے علاوہ ملک کی بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کے سربراہان بھی موجود تھے ۔ اس میں ریلائنس جیو کو چلانے والی ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی، بھارتی ایئرٹیل کے سنیل بھارتی متل اور ووڈافون آئیڈیا کے کمار منگلم برلا، ریلائنس جیو کے چیئرمین آکاش امبانی نے بھی موجود تھے ۔

مودی نے نمائش کی نقاب کشائی بھی کی۔ انہوں نے ریلائنس جیو اورایئرٹیل کے اسٹالز میں 5G ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ ساتھ اسٹارٹ اپ پویلین میں ان کے تیار کردہ آلات کو بھی دیکھا۔ اس کے ساتھ ساتھ سی۔ڈوٹ کے ذریعہ تیار کردہ مقامی 5G کور کی بھی نقاب کشائی کی گئی۔ وزیر اعظم نے تقریباً ایک گھنٹے تک نمائش دیکھی اور 5G، 4G کے ساتھ ساتھ آئی آئی ٹی، مشین لرننگ جیسی جدید ترین ٹیکنالوجی کو دیکھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں اگلے دو دن تک موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

نام نہاد صحافی عصمت دری،بلیک میلنگ اور بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
نام نہاد صحافی عصمت دری،بلیک میلنگ اور بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار:پولیس

نام نہاد صحافی عصمت دری،بلیک میلنگ اور بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.