ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں خوجہ دگر کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نماز عصر ادا کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-01
in اہم ترین
A A
سرینگر میں خوجہ دگر کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نماز عصر ادا کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
وادی کشمیر میں جمعے کو بلند پایہ ولی کامل حضرت خواجہ بہاوا لدین نقشبند صاحبؒ کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور اس سلسلے میں سرینگر کے خواجہ بازار علاقے میں’خوجہ دگر ‘کے موقع پر ہزاروں عقیدتمندوں نے نماز عصر میں شرکت کی جس دوران رقعت آمیز مناظر دیکھنے کوملے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پائین شہر کے خواجہ بازا ر علاقے میں جمعے کے روز حضرت خواجہ بہاؤ الدین نقشبند صاحب ؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترا م کے ساتھ منایا گیا۔
عرس کی منابست سے خواجہ بازار سری نگر میں خوجہ دگر (عصر کی نماز ) پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
زائرین کی تعداد کا اس بات سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نوہٹہ چوک سے لے کر خانیار چوک تک لوگوں نے شاہراہ پر نماز عصر ادا کی۔
اُن کے مطابق نماز عصر کے بعد خانقاہ فیض پناہ نقشبند صاحب میں ختمات المعظمات اور درود ازکار کا اہتمام ہوا جس دوران خصوصی دعائیں کی گئیں۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ خوجہ دگر کے موقع پر لوگ عید کی طرح نئے کپڑے زیب تن کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ہمارے آباو اجداد اس روز نئے کپڑے پہننے کے ساتھ ساتھ مہمانوں کو بھی گھر پر بلاتے تھے جو خوجہ دگر میں شمولیت کے بعد واپس گھر چلے جاتے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

Next Post

راجوری میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر راجوری میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا

راجوری میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.