ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام تصادم میں دو جنگجو مارے گئے ، ایک فوجی زخمی ،آپریشن اختتام پذیر: دفاعی ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-28
in تازہ تریں
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/28 ستمبر

فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی ضلع کولگام کے آہٹو گاوں میں دو مقامی ملی ٹینٹ مارے گئے جبکہ ابتدائی فائرنگ میں ایک فوجی بھی زخمی ہوا ہے ۔

فوج نے کہاکہ ملی ٹینٹوں نے راہ فرار اختیار کرنے کی خاطر گیس سلنڈروں سے بھرے گودام پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سلنڈر زور دار دھماکوں کے ساتھ پھٹ گئے تاہم سلامتی عملے نے وقت رہتے آگ پر قابو پایا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

دفاعی ترجمان نے آہٹو کولگام تصادم کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ منگل کے روز سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔

ترجمان نے بتایا کہ جوں ہی سیکورٹی فورسز کے اہلکار مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر موجود ملی ٹینٹوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔

ان کے مطابق جوابی کارروائی شروع کرنے سے قبل آس پاس رہائش پذیر لوگوں کو محفوظ مقامات کی اور منتقل کیا گیا جس کے بعد رہائشی مکان میں محصور جنگجووں کو خود سپردگی کرنے کا بھر پور موقع فراہم کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ جنگجووں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہوا جس کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوجی ہسپتال منتقل کرناپڑا۔

دفاعی ترجمان نے کہا کہ جنگجووں نے راہ فرار اختیار کرنے کی خاطر پاس ہی موجود گیس گودام پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گیس سلنڈر زور دار دھماکوں کے ساتھ پھٹ گئے ۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گیس گودام میں لگی آگ پر قابو پایا گیا۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے جن کی بعد میں شناخت محمد شفیع گنائی ساکن بٹہ پورہ کولگام اور محمد آصف وانی عرف یاور ساکن تکیہ گوپال پورہ کولگام کے بطور ہوئی۔انہوں نے کہا کہ مہلوک ملی ٹینٹ جیش سے وابستہ تھے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیف سیکریٹری کااین ایچ ۴۴پر ٹریفک کی نقل و حمل کا جائزہ

Next Post

پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.