ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دہشت گردی فنڈنگ:این آئی اے کی ملک گیر چھاپے ماری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-22
in تازہ تریں
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۲۲ستمبر

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے جمعرات کے روز مشتبہ دہشت گردی فنڈنگ لنک کے خلاف ملک بھر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے اور پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے 100 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ذرائع نے بتایا کہ اب تک کئی ایجنسیوں نے دس ریاستوں میں چھاپے ماری کی اور پی ایف آئی کارکنوں کو حراست میں لیا ہے ۔ دہلی، راجستھان، تلنگانہ، اتر پردیش، کرناٹک اور بہار میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پی ایف آئی کے مشتبہ کارکنوں کو دہلی کے شاہین باغ اور لکھنو کے اندرا نگر سے حراست میں لیا گیا ہے ۔

ایجنسی نے اس ہفتے کے شروع میں ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا تھا کہ این آئی اے نے پی ایف آئی کارکنوں کے خلاف درج ایک معاملے میں تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں کئی مقامات پر تلاشی لی۔ یہ لوگ مبینہ طور پر دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کے لیے تربیتی کیمپ قائم کر رہے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس صدر کے انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری

Next Post

جموں کشمیر ہائی وے مرمت کےلئے 27 ستمبر تک روزانہ 4 گھنٹے بند رہے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

جموں کشمیر ہائی وے مرمت کےلئے 27 ستمبر تک روزانہ 4 گھنٹے بند رہے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.