ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اراضی مالکان کو ستمبر کے آخر تک ڈیجیٹل لینڈ پاس بک فراہم کئے جائیں گے :چیف سکریٹری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-22
in تازہ تریں
A A
ڈاکٹر مہتا کا سڑک پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/22 ستمبر

جموں وکشمیر کے چیف سکریٹری ارن مہتا کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری کے تمام ارضی مالکان کو ماہ رواں کے آخر تک ڈیجیٹل لینڈ پاس بک فراہم کئے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ یہ پاس بک تین زبانوں ہندی اردو اور انگریزی میں ہوں گے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

چیف سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

داکٹر مہتا نے کہا”ستمبر کے آخر تک جتنے بھی اراضی مالکان ہیں ان کو ڈیجیٹل لینڈ پاس بک تین زبانوں ہندی، اردو اور انگریزی میں فراہم کئے جائیں گے “۔ان کا کہنا تھا”پہلی بار ایسا ہوگا کہ پاس بک آپ کو اس زبان میں ملے گا جس کو آپ سمجھ سکیں گے کیونکہ پہلے جس زبان میں لکھا جاتا تھا کسی کے سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ کیا لکھا ہوا ہے “۔

چیف سیکریٹری نے کہا کہ جموں وکشمیر میں سپورٹس ایونٹس اہتمام کرنے کا مقصد نوجوانوں کو منشیات سے درو رکھنا ہے ۔انہوں نے کہا”جو منشیات کا شکار ہوئے ہیں ان کو ہماری مدد کی ضرورت ہے اور حکومت نوجوانوں کو منشیات کی لت میں پڑنے سے روکنے کےلئے تمام تر کوششیں کر رہی ہیں اور سپورٹس ایونٹس کا اہتمام اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے “۔

ڈاکٹر مہتا کا کہنا تھا کہ منشیات سماج کےلئے بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر: راجوری سڑک حادثے میں 8 افراد زخمی

Next Post

آر ایس ایس سربراہ کی دہلی میں مسلم دانشوروں سے ملاقات 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’ہندوستان اگلے دس سے پندرہ سال میں ’اکھنڈ بھارت‘ بن جائے گا‘

آر ایس ایس سربراہ کی دہلی میں مسلم دانشوروں سے ملاقات 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.