ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اوڑی میں تیندوے نے بچی کو اپنا نوالہ بنایا، تین ماہ میں چوتھا واقعہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-18
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں آتشزدگی‘ کم سے کم چار مکان خاکستر‘آگ رہائشی مکان سے نمودار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ اوڑی میں گذشتہ شام جس۶سالہ بچی کو ایک تیندوا اٹھا لے گیا تھا اس کی لاش گاؤشر جنگل علاقے سے دوران شب بر آمد کی گئی۔
یہ اوڑی علاقے میں گذشتہ تین ماہ کے دوران اس نوعیت کا پیش آنے والا چوتھا واقعہ ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اوڑی کے بجہامہ علاقے میں جمعے کی شام ایک تینوے نے ایک۶سالہ بچی کو اٹھا لیا اور اس کو گاؤشر جنگل میں لے گیا۔بچی کی شناخت ۶سالہ منزہ دختر عمران احمد بیگ کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی اہلخانہ نے شو رغل مچایا لیکن بچی کو تیندے کی پکڑ سے بچانے میں کامیاب نہیں ہوسکے ۔
ان کا کہنا تھا ک بعد ازاں ایک پولیس پارٹی اور مقامی لوگوں نے بچی کی تلاش شروع کی اور کافی محنت و مشقت کے بعد اس کی لاش کو رات دیر گئے بر آمد کیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ سال رواں کے۱۱جون کو اوڑی کے ہی ترکنگن علاقے میں تیندے نے ایک بچی کو مار ڈالا تھا جبکہ اس کے ایک دن بعد ایک اور بچہ تیندوے کا شکار ہوا تھا اور۱۴جون کو اسی علاقے میں ایک اور کمسن بچے کو اپنا نوالہ بنایا تھا۔
محکمہ وائلڈ لائف نے بعد میں دعویٰ کیا تھا کہ تین بچوں کو اپنا نوالہ بنانے والے تیندوے کو پکڑ لیا گیا ہے ۔
متعلقہ محکمہ کے مطابق سال رواں کے دوران چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو جنگلی جانوروں نے اپنا نوالہ بنایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں بارشیں ‘ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

Next Post

لداخ ہل ترقیاتی کونسل کے ضمنی انتخابات میں کانگریس کی جیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

لداخ ہل ترقیاتی کونسل کے ضمنی انتخابات میں کانگریس کی جیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.