پیر, اگست 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بڈگام کے آرتھ علاقے میں40 سالہ وکیل کو درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-12
in تازہ تریں
A A
کھاگ میں نوجوان کو گاؤ خانے میں لٹکتا ہوا پایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/12 ستمبر

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے آرتھ علاقے میں پیر کی صبح ایک 40 سالہ جوان کو ایک درخت کے ساتھ لٹکا ہوا پایا گیا۔

متعلقہ

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

ایک پولیس ترجمان نے اس واقعے کے مطابق اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بڈگام کے آرتھ علاقے میں مقامی لوگوں نے ایک لاش دیکھی اور فوری طور پولیس کو اس بارے میں مطلع کیا۔

ترجمان نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اسٹیشن بڈگام کے ایس ایچ او اور چوکی افسر سویہ بگ کی سربراہی میں پولیس کی ایک ٹیم ایف ایس ایل کی ٹیم کے ساتھ جائے واردات پر پہنچی اور لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا۔

متوفی کی شناخت 40 سالہ طارق احمد میر ولد عبدالغنی میر ساکن وڈون بڈگام کے بطور ہوئی ہے ۔

معلوم ہوا ہے کہ متوفی پیشے کے لحاظ سے وکیل تھا۔پولیس نے اس سلسلے میں سی آر پی سی کی دفعہ174 کے تحت مزید کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

Next Post

سری نگر میں گھومنے والا ریچھ اور اس کا بچہ پکڑا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش
اہم ترین

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

2026-08-16
’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘
اہم ترین

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

2026-08-16
لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور

2026-08-16
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

’وادی میں دوبارہ ابہام کی فضا پیدا کرنے کی کوشش افسوسناک‘

2026-08-16
 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم
اہم ترین

 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم

2026-08-16
ڈی آئی پی آر نے سرینگر   میں۸۰واں یومِ آزادی منایا
اہم ترین

ڈی آئی پی آر نے سرینگر  میں۸۰واں یومِ آزادی منایا

2026-08-16
اہم ترین

پانچ افسران کو دیانت داری  راست گوئی اور شاندار عوامی  خدمات پر وزیرِ اعلیٰ ایوارڈ

2026-08-16
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

پکل ڈل پروجیکٹ کے۵مزدور  جاں بحق، گاڑی نالے میں جاگری

2026-08-16
Next Post
پلوامہ میں ریچھ کے حملے میں معمر خاتون زخمی

سری نگر میں گھومنے والا ریچھ اور اس کا بچہ پکڑا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.