ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری قصبہ میں زمین تنازعے کے پیش نظر پابندیاں عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-09
in تازہ تریں
A A
راجوری قصبہ میں زمین تنازعے کے پیش نظر پابندیاں عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں/۹ستمبر
جموںکشمیر کے قصبہ راجوری میں حکام نے جمعے کے روز سی آر پی سی کے دفعہ144 کے تحت پابندیاں عائد کرکے لوگوں سے گھروں کے اندر ہی رہنے کی تاکید کی ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق یہ پابندیاں دو گروپوں کے درمیان اراضی تنازعے کے پیش نظر احتیاطی اقدام کے بطور عائد کی گئی ہیں۔
ضلع مجسٹریٹ راجوری‘وکاس کنڈل نے پابندیاں عائد کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ علاقے کے لوگوں کو پولیس گاڑیوں پر اسپیکر لگاکر اعلان کرنے کے ذریعے پابندیوں کے متعلق آگاہ کیا گیا۔
پولیس اعلان میں کہا گیا”لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ راجوری قصبے میں سی آر پی سی کی دفعہ144 کے تحت پابندیاں عائد کی گئی ہیں لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ گھروں میں ہی رہیں“۔
پولیس نے کہا کہ علاقے میں حساس مقامات پر لوگوں کی نقل و حمل کی روک کےلئے کار دار تار بچھا دی گئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ان جگہوں پر امن و قانون کی صورتحال کو یقینی بنانے کےلئے سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کاسرینگر ضلع کا جائزہ :ضلع کے ۶۵ کروڑ روپے مالیت کے ۱۸ پروجیکٹوں کا افتتاح

Next Post

ایسو سی ایٹ پروفیسر کی خود کشی کا معاملہ: جموں یونیورسٹی میں احتجاج سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ایسو سی ایٹ پروفیسر کی خود کشی کا معاملہ: جموں یونیورسٹی میں احتجاج سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ

ایسو سی ایٹ پروفیسر کی خود کشی کا معاملہ: جموں یونیورسٹی میں احتجاج سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.