منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سلامتی کونسل روس کو ایٹمی بلیک میلنگ سے روکے: زیلنسکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-25
in عالمی خبریں
A A
زيلنسکی کا روسی فوجیوں کی ماؤں سے اپنے بیٹے یوکرین نہ بھیجنے کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

کیف//
یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے بدھ کے روز یوکرین پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک اجلاس میں اعلان کیا ہےکہ روس نے وسطی یوکرین میں ڈینیپروپٹررووسک خطے میں ریلوے اسٹیشن پر میزائل فائر کیے۔ انہوں نے سلامتی کونسل سے روس پر دباؤ ڈالنے اور اسے جوہری بلیک میلنگ سے روکنے کا مطالبہ کیا۔
زیلنسکی نے ایک ویڈیو لنک میں مزید کہا کہ "یہ ہی ہماری روز مرہ زندگی ہے۔ روس نے اقوام متحدہ کے اس اجلاس کے لئے اسی طرح تیار کیا ہے۔”
انہوں نے مزید کہا کہ میزائل حملوں میں جانی نقصان ہوا ہے۔ کئی شدید زخمی ہیں جس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔
جوہری بلیک میل
سلامتی کونسل نے روس پر "جوہری بلیک میلنگ” روکنے کے لیے دباؤ کا مطالبہ کیا اور ایٹمی ایجنسی سے بھی زبوریجیا اسٹیشن کی مستقل نگرانی کرنے کا مطالبہ کیا۔
زیلنسکی کی تقریر یوکرین کی آزادی کے 31 سالہ جشن کے موقع پر سامنے آئی۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ تقریب ایک ایسے وقت میں کی گئی جب یوکرین پر روسی حملے کو چھ ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔
ہم جدوجہد نہیں چھوڑیں گے”
انہوں نے کہا کہ 24 فروری کو روسی حملے کے بعد یوکرین دوبارہ پیدا ہوا تھا۔ وہ کبھی بھی اپنی جدوجہد ترک نہیں کریں گے اور روس کو آخر تک سامنا کرنا پڑے گا۔
انہوں نے ریکارڈ شدہ تقریر میں اپنی بات دہراتے ہوئے کہا کہ ہم ڈونباس اور کریمیا پر دوبارہ کنٹرول حاصل کریں گے چاہے کچھ بھی ہو۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ ان کا ملک اب جنگ کے خاتمے کے لئے روس پر فتح کی کوشش کر رہا ہے، امن نہیں ۔
زیلنسکی نےگذشتہ روز کہا تھا کہ یوکرینی افواج روس سے لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں اور ان کے سامنے روسی افواج پر فتح اور کریمیا کی آزادی کے لئے کوئی چارہ نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس سے تجارت، امریکا کی ترکیہ پرپابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

Next Post

اگست ۲۰۱۹ کے بعد جموں کشمیر کی معیشت توقعات کے مطابق چل رہی ہے:ایل جی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
اگست ۲۰۱۹ کے بعد جموں کشمیر کی معیشت توقعات کے مطابق چل رہی ہے:ایل جی

اگست ۲۰۱۹ کے بعد جموں کشمیر کی معیشت توقعات کے مطابق چل رہی ہے:ایل جی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.