منگل, اگست 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مودی نے مالدیپ کے صدر صالح سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-02
in تازہ تریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/2 اگست

وزیر اعظم نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح سے منگل کو حیدرآباد ہا ¶س میں ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ

’کابینہ میں توسیع ۱۵ ؍اگست کے بعد ہو گی ‘

بڈگام میں مبینہ منشیات فروش کی ۴ کروڑ کی جائیداد ضبط

صالح پیر کو ایک تجارتی وفد کے ساتھ ہندوستان کے چار روزہ سرکاری دورے پر پہنچے تھے ۔

وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ملاقات کے بعد کہا کہ مسٹر مودی نے مالدیپ کے صدر کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا، جو ہندوستان کی ‘پڑوسی سب سے پہلے ‘ پالیسی میں کلیدی شریک ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے بے پناہ امکانات کے دوران وزیر اعظم اور مالدیپ کے صدر کے درمیان ملاقات ہوئی۔

صالح بعد میں صدر دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کرنے والے ہیں۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل مالدیپ کے لیڈر سے ملاقات کی تھی ۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان کی ‘نیبرہوڈ فرسٹ’ پالیسی اور مالدیپ کی ‘انڈیا فرسٹ’ پالیسی ایک دوسری کی تکمیل کرتی ہیں۔

مالدیپ کے صدر کل یہاں ایئر فورس اسٹیشن پہنچے ۔ وہ بدھ کی صبح ممبئی کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ ایک پروگرام میں حصہ لیں گے ۔

ہندوستانی ترجمان نے کہا ”یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ مالدیپ بحر ہند کے علاقے میں ہندوستان کا بڑا پڑوسی ہے اور ہندوستان کی’پڑوسی پہلے‘پالیسی میں ایک خاص مقام رکھتا ہے“۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری نے حالیہ برسوں میں تمام شعبوں میں تیزی سے ترقی کی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کو واپس بھگایا گیا:بی ایس ایف

Next Post

جنگجوؤں کی لاشیں لواحقین کو نہ دینا جنگجو صفوں میں بھرتی روکنے کیلئے اہم:دلباغ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

’کابینہ میں توسیع ۱۵ ؍اگست کے بعد ہو گی ‘

2026-08-11
سرینگر میں ۵ء۶۰کروڑ   روپے مالیت کی۸غیر   منقولہ جائیدادیں ضبط
اہم ترین

بڈگام میں مبینہ منشیات فروش کی ۴ کروڑ کی جائیداد ضبط

2026-08-11
’یومِ آزادی کی تقریبات‘سخت سکیورٹی اور نگرانی یقینی بنا یا جائے‘
اہم ترین

’یومِ آزادی کی تقریبات‘سخت سکیورٹی اور نگرانی یقینی بنا یا جائے‘

2026-08-11
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

پاک زیر قبضہ کشمیر میں اسمبلی انتخابات سکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی

2026-08-11
’لوگ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں‘سری نگر پولیس کی عوام سے اپیل
اہم ترین

پارلیمانی پینل کی جموں و کشمیر کے سیاحتی مقامات پر مربوط سکیورٹی کا مطالبہ

2026-08-11
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

سوشل میڈیا پر مبینہ بنیاد پرست  تشہیر کے الزام میںدو افراد کو گرفتار

2026-08-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

بانڈی پورہ میں ۱۲ سالہ بچی سے  مبینہ جنسی زیادتی، دو افراد گرفتار

2026-08-11
ڈوڈہ کے ملہوری علاقے میں سڑک حادثہ، دو افراد جاں بحق
اہم ترین

اونتی پورہ میں بُلٹ پروف گاڑی کا  ٹائر پھٹنے سےتین پولیس اہلکار زخمی

2026-08-11
Next Post
جنگجوؤں کی لاشیں لواحقین کو نہ دینا جنگجو صفوں میں بھرتی روکنے کیلئے اہم:دلباغ

جنگجوؤں کی لاشیں لواحقین کو نہ دینا جنگجو صفوں میں بھرتی روکنے کیلئے اہم:دلباغ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.