بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کورونا وائرس کے ۳۹۷ مثبت معاملات

جموں میں مزید ایک مریض کی وائرس سے موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-01
in اہم ترین
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

جموں//
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۳۹۷نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
اس مدت کے دوران کورونا سے مزید ایک مریض کی موت ہو ئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی ۳۹۷مثبت معاملات میں سے ۲۷۵کاکشمیر اور ۱۲۲ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۶۵ہزار۱۶۳تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۴۵۵۱(صوبہ جموں میں۱۶۶۲؍اور کشمیر صوبے میں۲۹۲۹)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۵۵ہزار۸۴۰؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں ۱۰۵،ضلع بارہمولہ میں۸۸،ضلع بڈگام میں۱۳، ضلع پلوامہ میں ۱۰ ،ضلع کپواڑہ میں۱۸،ضلع اسلام آباد میں۲۱ ، ضلع بانڈی پورہ میں ۱۰؍اورضلع کولگام میںبھی ۱۰ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ گاندربل اور شوپیان اضلاع سے کسی بھی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع جموں میں۸۰، ضلع اودھمپور میں ۶،ضلع راجوری میں۷، ضلع ڈوڈہ میں۴، ضلع کٹھوعہ میں۶،ضلع سانبہ میں۷ ، ضلع پونچھ میں ۴؍ اورضلع رام بن میں۸ نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ رِیاسی اور کشتواڑ اضلاع میں کسی بھی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے ۔
بیان کے مطابق اِسی مدت کے دوران جموں صوبے میں مزید ایک شہری کی کورونا سے موت درج ہو ئی ہے ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۷۲تک پہنچ گئی ،جن میں سے ۲۴۲۹کا کشمیر اور۲۳۴۳کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۷۰۴؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۴۱۷کاکشمیر اور۲۸۷کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کساد بازاری کا شکار ہونے کا امکان نہیں:سیتا رمن

Next Post

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی قصوروار، پاکستان الیکشن کمیشن کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
بانڈی پورہ میونسپل کونسل کے صدر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی قصوروار، پاکستان الیکشن کمیشن کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.