منگل, نومبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکیہ نے فریدون سینرلی اولو کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-31
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ نے فریدون سینرلی اولو کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی وسط مدتی انتخابات میں تین دن باقی، تازہ سروے میں ڈیموکریٹس کو برتری

امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل جعلی سروے کا انکشاف، انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات

انقرہ، 31 اکتوبر (یو این آئی) ترکیہ نے سابق وزیر خارجہ اور موجودہ سیکرٹری جنرل برائے یورپی سلامتی و تعاون تنظیم سفیر فریدون سنیرلی اولو کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کرتے ہوئے ان کی باضابطہ درخواست جمع کرا دی ہے۔
اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل مندوب سفیر احمد یلدز نے انادولو ایجنسی کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے نامزدگی سے متعلق خط اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کو پیش کر دیا ہے۔
سفیر یلدز نے کہا، صدر رجب طیب ایردوان نے سفیر فریدون سنیرلی اولو کی اہلیت، صلاحیتوں، بین الاقوامی سطح پر ان کے تجربے اور ان پر اپنے اعتماد کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کرنا مناسب سمجھا ہے۔
یلدز نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے لیے اب تک کسی متفقہ امیدوار کے سامنے نہ آنے کے باعث ترکیہ نے اقوام متحدہ کے لیے انتخابی عمل کو آسان بنانے کی غرض سے سنیرلی اولو کو نامزد کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ترکیہ اس انتخاب میں اس غیر تحریری روایت کا بھی احترام کرتا ہے جس کے تحت سیکرٹری جنرل کا امیدوار لاطینی امریکہ اور کیریبین خطے سے ہونا چاہیے، اسی لیے ترکیہ نے اب تک انتظار کیا۔
سفیر احمد یلدز نے مزید بتایا کہ نامزدگی کے خط کے ساتھ فریدون سنیرلی اولو کی سی وی خاکہ اور ان کی ترجیحات و مستقبل کے وژن پر مشتمل دستاویز بھی منسلک کی گئی ہیں۔
فریدون سنیرلی اولو ایک سینئر ترک سفارت کار ہیں، جنہوں نے اگست سے نومبر 2015 تک ترکیہ کے وزیر خارجہ کے فرائض انجام دیے، جبکہ 2016 سے 2023 تک اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل مندوب رہے۔ وہ اس وقت یورپی سلامتی و تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل جعلی سروے کا انکشاف، انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات

Next Post

امریکی وسط مدتی انتخابات میں تین دن باقی، تازہ سروے میں ڈیموکریٹس کو برتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی وسط مدتی انتخابات میں تین دن باقی، تازہ سروے میں ڈیموکریٹس کو برتری
عالمی خبریں

امریکی وسط مدتی انتخابات میں تین دن باقی، تازہ سروے میں ڈیموکریٹس کو برتری

2026-10-31
امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل جعلی سروے کا انکشاف، انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات
عالمی خبریں

امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل جعلی سروے کا انکشاف، انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات

2026-10-31
پوتن نے کریملن میں اریٹیریا کے صدر سے ملاقات کی
عالمی خبریں

پوتن نے کریملن میں اریٹیریا کے صدر سے ملاقات کی

2026-10-31
عالمی خبریں

امریکہ میں جاسوسی کے الزام میں دو چینی شہریوں کو 30، 30 ماہ قید کی سزا

2026-10-31
اسرائیلی انتخابات میں لیکوڈ کو برتری، نیتن یاہو نے کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا
عالمی خبریں

اسرائیلی انتخابات میں لیکوڈ کو برتری، نیتن یاہو نے کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا

2026-10-30
برازیل کی جانب سے پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے بعد فلیویو بولسونارو کے ٹھکانے کا پتہ نہیں
عالمی خبریں

برازیل کی جانب سے پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے بعد فلیویو بولسونارو کے ٹھکانے کا پتہ نہیں

2026-10-30
روس، یوکرین اور امریکہ کے درمیان سہ فریقی بات چیت چار نومبر کے بعد پھر شروع ہوگی: اوشاکوف
عالمی خبریں

روس، یوکرین اور امریکہ کے درمیان سہ فریقی بات چیت چار نومبر کے بعد پھر شروع ہوگی: اوشاکوف

2026-10-30
حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد
عالمی خبریں

حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد

2026-10-30
Next Post
امریکی وسط مدتی انتخابات میں تین دن باقی، تازہ سروے میں ڈیموکریٹس کو برتری

امریکی وسط مدتی انتخابات میں تین دن باقی، تازہ سروے میں ڈیموکریٹس کو برتری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.