ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لداخ میں لیہہ اور کرگل بلدیاتی  انتخابات۲۱ نومبر کو ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

لیہہ/؍۲۳اکتوبر

                لداخ کے چیف الیکٹورل افسر نے جمعہ کو لیہہ اور کرگل میونسپل کمیٹیوں کے انتخابات۲۱ نومبر کو کرانے کا اعلان کیا۔ دونوں بلدیاتی اداروں کے مجموعی طور پر۳۸ وارڈوں میں انتخابات ہوں گے۔

                لداخ میں آخری پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات۲۰۱۸ میں اُس وقت ہوئے تھے جب یہ خطہ سابق ریاست جموں و کشمیر کا حصہ تھا۔ دونوں بلدیاتی اداروں کی مدت مکمل ہوچکی ہے۔

متعلقہ

’حکومت ہر علاقے کی ترقی کیلئے کوشاں‘

یکم جنوری۲۰۲۷سے فعال سم کے بغیر واٹس ایپ اور ٹیلی گرام نہیں چلیں گے؟

                چیف الیکٹورل افسر راہل شرما کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق، لیہہ میونسپل کمیٹی کے۲۱ اور کرگل میونسپل کمیٹی کے۱۷ وارڈوں کی انتخابی فہرستیں جمعرات کو شائع کی گئیں۔ یکم اکتوبر کو ووٹر فہرستوں کی تیاری کے لیے اہلیت کی تاریخ مقرر کیا گیا تھا۔

                مجوزہ انتخابی شیڈول کے مطابق، بلدیاتی انتخابات کا نوٹیفکیشن۲۹؍اکتوبر کو جاری کیا جائے گا، جبکہ امیدوار۵ نومبر تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرسکیں گے۔

                پریس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال۶نومبر کو ہوگی، جبکہ امیدوار۹ نومبر تک اپنی نامزدگیاں واپس لے سکیں گے۔

                انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ اور انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست بھی۹ نومبر کو جاری کی جائے گی، جبکہ پولنگ۲۱  نومبر کو ہوگی۔ انتخابی عمل۳۰ نومبر تک مکمل کرنے کا منصوبہ ہے۔

                یہ انتخابات جموں و کشمیر میونسپل ایکٹ۲۰۰۰؍اور جموں و کشمیر میونسپل کمیٹی (انتخابات) قواعد۲۰۰۳کی دفعات کے تحت کرائے جا رہے ہیں۔

                پریس نوٹ کے مطابق، ضابطۂ اخلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور انتخابی عمل مکمل ہونے تک برقرار رہے گا۔

                سیاسی جماعتوں، امیدواروں اور متعلقہ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ضابطۂ اخلاق اور مجاز اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔(ایجنسیاں )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں غیر قانونی کان کنی کے  خلاف کارروائی‘۲۳ڈمپر ضبط

Next Post

 ماہِ اکتوبر کے اختتام تک موسم میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’حکومت ہر علاقے کی ترقی کیلئے کوشاں‘
اہم ترین

’حکومت ہر علاقے کی ترقی کیلئے کوشاں‘

2026-10-24
یکم جنوری۲۰۲۷سے فعال سم کے بغیر واٹس ایپ اور ٹیلی گرام نہیں چلیں گے؟
اہم ترین

یکم جنوری۲۰۲۷سے فعال سم کے بغیر واٹس ایپ اور ٹیلی گرام نہیں چلیں گے؟

2026-10-24
’پاکستان نے کرگل جنگ میں اپنے ہلاک شدہ فوجیوں کی لاشیں لینے سے انکار کیا تھا ‘
اہم ترین

’پاکستان نے کرگل جنگ میں اپنے ہلاک شدہ فوجیوں کی لاشیں لینے سے انکار کیا تھا ‘

2026-10-24
ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف
اہم ترین

ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف

2026-10-24
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
اہم ترین

 ماہِ اکتوبر کے اختتام تک موسم میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں

2026-10-24
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

پلوامہ میں غیر قانونی کان کنی کے  خلاف کارروائی‘۲۳ڈمپر ضبط

2026-10-24
’منشیات فروشوں کیخلاف سخت اقدامات پر غور‘
اہم ترین

ایل جی سنہا سے۲۰۱۱بیچ کے  آئی ایف ایس افسران کی ملاقات

2026-10-24
اہم ترین

طبی اخراجات کی ادائیگی  کے قواعد میں ترمیم اخراجات کی حد مقرر

2026-10-24
Next Post
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

 ماہِ اکتوبر کے اختتام تک موسم میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.