جمعہ, اکتوبر 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین مذاکرات میں پیش رفت کے درمیان ٹرمپ کا روس پر پابندیوں سے گریز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-23
in عالمی خبریں
A A
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

فرانس کے بعد یونان میں بھی احتجاج، 10 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

واشنگٹن، 22 اکتوبر (یواین آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع پر جاری نازک بات چیت کے دوران امریکہ روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے یا کشیدگی بڑھانے والے دیگر اقدامات سے گریز کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں فریق کسی معاہدے کے اتنے قریب پہلے کبھی نہیں تھے۔ ٹرمپ نے کہا کہ جب فریقین کسی معاہدے کے قریب ہوں اور مذاکرات انتہائی نازک مرحلے میں ہوں تو پابندیاں عائد نہیں کی جاتیں۔
انہوں نے کہا کہ روس کے خلاف مزید سخت اقدامات کے مطالبات اس لیے قبول نہیں کیے گئے تاکہ مذاکراتی عمل میں رکاوٹ نہ آئے اور امریکی شہری اسٹیفن ہبارڈ کی رہائی خطرے میں نہ پڑے۔ ہبارڈ کو روس میں یوکرینی فوجیوں میں شامل ہوکر روسی فوج کے خلاف لڑنے کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔
بعد میں امریکی فریق کی بار بار درخواست پر روسی صدر ولادیمیر پوتن نے انسانی بنیادوں پر ان کی رہائی کی منظوری دی تھی۔ ٹرمپ نے یوکرین کو متاثر کرنے والی اسٹارلنک اور ‘اسٹارشیلڈ پر حالیہ پابندیوں میں اپنے کسی بھی کردار سے انکار کیا۔ یہ پابندیاں کس کے حکم پر لگائی گئیں، اس سوال پر انہوں نے کہا کہ انہیں اس بارے میں معلوم نہیں، تاہم ان کا اس میں کوئی ہاتھ نہیں تھا۔ ان پابندیوں سے یوکرین کی ڈرون کارروائیوں میں رکاوٹ پیدا ہوئی اور کچھ مشن منسوخ کرنے پڑے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرانس کے بعد یونان میں بھی احتجاج، 10 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

Next Post

ہندوستان کی سعودی عرب میں حملوں کی سخت مذمت، ایک ہندوستانی شہری ہلاک، تین زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

2026-10-23
فرانس کے بعد یونان میں بھی احتجاج، 10 ہزار سے زائد افراد کی شرکت
عالمی خبریں

فرانس کے بعد یونان میں بھی احتجاج، 10 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

2026-10-23
ہم، آسیان سکیورٹی تعاون کو مضبوط بنائیں گے: ملائیشیا
عالمی خبریں

ہم، آسیان سکیورٹی تعاون کو مضبوط بنائیں گے: ملائیشیا

2026-10-23
عالمی خبریں

پاک-ترک سعودی دفاعی معاہدہ،بل ترک پارلیمان میں پیش کردیاگیا

2026-10-23
عالمی خبریں

وسط مدتی انتخابات میں ممکنہ شکست کے خدشے کے درمیان ریپبلکن پارٹی میں اندرونی رسہ کشی تیز

2026-10-23
عالمی خبریں

امریکہ اور اسرائیل ایران پر حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں

2026-10-23
عالمی خبریں

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مصر دفاع کے لیے میدان میں آئے گا: السیسی

2026-10-23
ایران کی جوابی کارروائی کی وارننگ، امریکہ کا تہران کے ساتھ امن معاہدہ انتہائی مشکل قرار
عالمی خبریں

ایران کی جوابی کارروائی کی وارننگ، امریکہ کا تہران کے ساتھ امن معاہدہ انتہائی مشکل قرار

2026-10-22
Next Post

ہندوستان کی سعودی عرب میں حملوں کی سخت مذمت، ایک ہندوستانی شہری ہلاک، تین زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.