جمعہ, اکتوبر 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جنتیمانی کالیٹا نے ون ڈے ٹیم میں رینوکا سنگھ ٹھاکر کی جگہ لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-23
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی اسکواش ٹورنامنٹ میں اناہت سنگھ نے نور الشربینی کو حیران کر دیا

بنگلہ دیش کو باہر کرکے افغانستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں

تیز گیندباز رینوکا سنگھ ٹھاکر زمبابوے کے خلاف ہونے والی مْٹھوٹ فن کارپ کی تین میچوں کی ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئی ہیں۔ وہ اس وقت بھی بی سی سی آئی سینٹر آف ایکسیلنس میں 50 اوور کے فارمیٹ کے لیے درکار گیندبازی کی مشق کر رہی ہیں۔
خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے ان کی جگہ جنتیمانی کالیٹا کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ جنتیمانی حال ہی میں رائے پور میں ختم ہونے والی ٹی20 سیریز کا حصہ تھیں اور اب ٹیم کے ساتھ وڈودرا پہنچ گئی ہیں، جہاں جمعرات سے ون ڈے سیریز شروع ہوگی۔
ہندوستان کی نظرثانی شدہ ون ڈے ٹیم:
اسمرتی مندھانا (کپتان)، شیفالی ورما، پرتیکا راول، ہرمن پریت کور، ہرلین دیول، تیجل ہسبنیس، دیپتی شرما (نائب کپتان)، رچا گھوش (وکٹ کیپر)، یستیکا بھاٹیا (وکٹ کیپر)، ویشنووی شرما، نندنی شرما، سری چَرنی، کرانتی گوڑ، سَیالی ستگھرے، جنتیمانی کالیٹا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہیری بروک کی ریکارڈ ساز ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف

Next Post

بھاوِک بھرواڑ 400 میٹر فائنل سے نااہل قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی اسکواش ٹورنامنٹ میں اناہت سنگھ نے نور الشربینی کو حیران کر دیا
کھیل

امریکی اسکواش ٹورنامنٹ میں اناہت سنگھ نے نور الشربینی کو حیران کر دیا

2026-10-23
بنگلہ دیش کو باہر کرکے افغانستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں
کھیل

بنگلہ دیش کو باہر کرکے افغانستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں

2026-10-23
ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹ سے شکست دے دی

2026-10-23
کھیل

بھاوِک بھرواڑ 400 میٹر فائنل سے نااہل قرار

2026-10-23
کھیل

ہیری بروک کی ریکارڈ ساز ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف

2026-10-23
کھیل

ہندوستان 20 طلائی سمیت 80 تمغوں کے ساتھ چھٹے مقام پر

2026-10-23
برسلز اوپن: برگس نے سموئیل کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا
کھیل

برسلز اوپن: برگس نے سموئیل کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا

2026-10-22
ڈی ڈی سی اے نے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں انڈر 16 لڑکوں کا کیمپ شروع کیا
کھیل

ڈی ڈی سی اے نے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں انڈر 16 لڑکوں کا کیمپ شروع کیا

2026-10-22
Next Post

بھاوِک بھرواڑ 400 میٹر فائنل سے نااہل قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.