جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-04
in قومی خبریں
A A
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 03 ستمبر (یو این آئی) حکومت ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور کر رہی ہے جس کے تحت ڈرائیور کی ہر غلطی پر اس کے پوائنٹس کٹیں گے اور ایک مقررہ حد سے کم پوائنٹس ہونے پر لائسنس کی معطلی یا اسے منسوخ کرنے کا بھی بندوبست ہوگا۔
سڑک ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے یہاں گاڑی بنانے والی کمپنیوں کی تنظیم سیام کے 66 ویں سالانہ اجلاس میں ایک بحث کے دوران کہا کہ ملک میں سڑک حادثات ملک کے سامنے ایک بڑا مسئلہ ہیں۔ ملک میں ہر سال تقریباً پانچ لاکھ سڑک حادثات ہوتے ہیں، جن میں سے تقریباً 1.20 لاکھ لوگوں کی جان چلی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈرائیور کا رویہ اس میں ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اسے کنٹرول کرنے کے لیے حکومت کئی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا، "میری وزارت ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑی کی رجسٹریشن سررٹیفکٹ میں گریڈڈ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔” مسٹر گڈکری نے بتایا کہ ہر ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر ڈرائیونگ لائسنس سے کچھ پوائنٹس کاٹے جائیں گے۔ جب پوائنٹس ایک مقررہ حد سے نیچے رہ جائیں گے، تو ڈرائیونگ لائسنس کو معطل کیا جا سکتا ہے اور آگے چل کر اسے منسوخ بھی کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلسل غلطیاں کرنے والوں کو یہ کہہ کر نہیں چھوڑا جا سکتا کہ وہ غلطیوں سے سیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، "ہمیں کہیں نہ کہیں ان لوگوں کی حوصلہ شکنی کرنی ہوگی، جو عوام کی صحت اور عوامی سلامتی (کو نقصان پہنچانے) کے ذمہ دار ہیں۔” مرکزی وزیر نے کہا کہ اس پالیسی کے پیچھے بنیادی اصول یہی ہے کہ جن لوگوں کا ڈرائیونگ ریکارڈ اچھا ہوگا، انہیں انشورنس کمپنیوں یا دیگر اداروں کی طرف سے ترغیب اور دوسرے فائدے دیے جا سکتے ہیں۔ وہیں، جو لوگ بار بار اور عادت کے طور پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں، ان کے لیے سزا کا بندوبست ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

Next Post

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
Next Post
ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ہندوستان - بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.