جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنادیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-04
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

ماسکو، 3 ستمبر (اسپوتنک/یو این آئی) ایران کی جانب سے کویت میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی اطلاعات کے درمیان کویت کی فوج نے جمعرات کے روز کہا کہ اس کے فضائی دفاعی نظام میزائلوں اور ڈرونز کے حملوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔
کویتی فوج نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جاری ایک بیان میں کہا: "کویتی فضائی دفاع اس وقت دشمن کے میزائلوں اور ڈرونز کے خطرات کا جواب دے رہا ہے۔ کویتی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے تصدیق کی ہے کہ جو بھی دھماکے سنے جا سکتے ہیں، وہ فضائی دفاعی نظام کی جانب سے دشمن کے اہداف کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا نتیجہ ہیں۔”
دریں اثنا ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ ایران نے کویت میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک امریکی اڈے کی اہم تنصیب حملے کی زد میں آئی، جس کے بعد وہاں سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔
یہ صورتحال امریکہ کی جانب سے ایران پر تازہ بڑے فضائی حملوں کے بعد پیدا ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی حملوں میں ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان میں شادی کی ایک تقریب بھی متاثر ہوئی، جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی ایران میں شہری ہلاکتوں کی اطلاعات پر تشویش ظاہر کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی جج نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کی ٹرمپ کی نئی کوشش روک دی

Next Post

امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی
عالمی خبریں

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

2026-09-04
ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی
عالمی خبریں

ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

2026-09-04
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی ایران پر مزید حملوں کی دھمکی

2026-09-04
امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا
عالمی خبریں

امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا

2026-09-04
عالمی خبریں

امریکی جج نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کی ٹرمپ کی نئی کوشش روک دی

2026-09-04
عالمی خبریں

تہران کی گوتریس کے بیان پر تنقید، سپر پاورز کے مظالم پر پردہ ڈالنے کا الزام

2026-09-04
ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
Next Post
امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا

امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.